top of page

Children's vaccine dose

ہیلتھ کینیڈا نے آج 5-11 سال کے بچوں کے لیے Pfizer-BioNTech ویکسین کی منظوری دے دی۔ 🥳 لیکن خوراک کے وقفوں کے لیے NACI کی سفارش ہیلتھ کینیڈا کی منظوری سے مختلف ہے۔ اس کا کیا حال ہے؟ 🤔

ہیلتھ کینیڈا کلینیکل ٹرائل ڈیٹا کی بنیاد پر ویکسین کی اجازت دیتا ہے۔ فائزر نے 3 ہفتوں کے وقفوں کے ساتھ ویکسین کا تجربہ کیا، لہذا ہیلتھ کینیڈا نے اسی کی منظوری دی۔ ✅

تجویز کرتا ہے کہ مجاز ویکسین کو کس طرح استعمال کیا جائے۔ کم از کم 8 ہفتوں کا وقفہ  پہلے سے ہی محفوظ، موثر اور اعلیٰ معیار کی ویکسین کی افادیت اور حفاظت میں اضافہ کر سکتا ہے۔

خوراک کے وقفوں کے لیے مختلف سفارشات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے پڑھیں5-11

-سال کے بچوں کے لیے ویکسین کے بارے میں سوالات ہیں؟ ہمیں بتائیں

tinyurl.com/SUFKidDoseIntervalحوالہ جات:

Translator: Sadaf Adnan


Editor: Anusha Jilani

bottom of page