top of page

Breast Cancer

امکان ہے کہ کوئی ایسا شخص جس کا آپ خیال رکھتے ہیں وہ چھاتی کے کینسر سے متاثر ہوا ہو - یہ کینیڈا بھر کی خواتین کی کینسر سے موت کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک ہے (13)۔

لیکن جلد تشخیص صحت یاب ہونے کی کلید ہے، جس کا آغاز بیداری سے ہوتا ہے۔ آئیے چھاتی کے کینسر کے بارے میں کچھ خرافات کو ختم کرکے اپنے حقائق کو درست کرنے سے شروع کریں۔

ہم ایک ویڈیو پر کام کر رہے ہیں کہ خود کا امتحان کیسے انجام دیا جائے۔ ہم اس میں شامل کریں گے کہ اس مفید ٹول کی اپنی حدود کیوں ہیں۔ دیکھتے رہنا

ذرائع: tinyurl.com/SUFBreastCancerAwareness

#ScienceUpFirst #LaSciencedAbord

Translator:Sadaf Adnan

bottom of page