top of page


If you are interested in participating in translating science communication in your language, register here.
PLACEBO
کب "کچھ نہیں" آپ کو بہتر محسوس کرتا ہے؟
جب آپ جعلی گولی لیتے ہیں اور آپ کا دماغ گیئر میں لگ جاتا ہے اور پلیسبو اثر کو چالو کرتا ہے۔ 🧠
یہ حیرت انگیز، حیران کن، مفید ہے، اور اس کے کچھ تاریک پہلو ہیں۔
پلیسبو اثر کے بارے میں مزید پڑھیں!
ہمیں بتائیں کہ ہمیں کمنٹس میں یا ڈی ایم کے ذریعے صحت کے دیگر کون سے موضوعات کا احاطہ کرنا چاہیے!
Sources: tinyurl.com/SUFPlacebo
Sadaf Adnan/Malik Salman









bottom of page